اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ میرے خیال سے آپ سب ٹھیک ہونیگے الله تعالیٰ اپ پر کرم کرے اور آپ کی سب کو خوشی نصیب کرے امین .دوستو آج کافی عرس بعد پوسٹ کر رہا ہو دوستو طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے
میں پوسٹ نہیں کر سکا اس کے لئے مافی چاہتا ہوں .میں جنتا ہو کے میرے پوسٹ کے لئے اپ لوگ انتظار کرتے ہیں میں اپکا بہت شکر گزار ہوں ..دوستو جیسا کے عمل کا نام ہی ذکر افضل ہے یعنی کے سب سے اعلی ذکر اور وہ بی الله تعالیٰ کا .دوستو اس ذکر میں بہت برکت ہے .اس سے ایک تو آپکی روح میں تازگی محسوس ہوگی اور تو اور آپکی روحانیت میں بی اضافہ ہوگا .انشاللہ .
دوستو جو لوگ کہتے ہیںکے انکو روحانیت میں کامیابی نہی ملتی اور دل عبادت کی طرف مایل نہی ہوتا انکو چاہے کے وو لوگ اس عمل کو ضرور کریں ور ااپنی زندگی کا معمول بنا لیں .میں کہتا ہوں کے وو لوگ کبی ناکام نہیں ہوں گے اور دنیا کے کسی بی میدان میں شکست نہی سے دوچار نہی ہونگے انشااللہ .دوستو عمل بہت آسان ہے ہر کوئی کر سکتا ہے چاہے مرد ہو یا عورت سب کو کامیابی ملتی ہے .دوستو عمل کے دوران بس توجہ کی ضرورت ہے کامیابی اپ کے قدم چومے گی .اس عمل کی بدولت وہ وہ راز اپ پر ظاہر ہونگے کے اپ حیران رہیں جائے گے .کبی تو نور ہی نور ظاہر ہوتا ہے ور الله ھو الله ھو کے ورد کی آوازیں آتی ہیں .اور عامل پر سکت طاری ہو جاتا ہے مگر الله تعالیٰ کی مددسے ور استاد کی نظر سے عامل اس لمحے سے نکل کر اپنا عمل جاری رکھتا ہے .ور الله پاک اسے کامیابی عطا کرتا ہے .یاد رہے دوستو اس عمل مئی کامیابی کے لئے ضروری ہے کے عامل پاک باتین ہو ور اپنے ماہ باپ کا احترام اور ادب کرنے والا ہو .یہ لازمی جز ہیں اس عمل میں کامیابی کے لئے .لہذا ہمیں اس عمل کو شروع کرنے سے پہلے ان چیزو کا پابند ہونا لازمی ہے .دوستو اپ یکیناً یہ رہے ہونگے کے سید اسرار احمد بغدادی نے اس عمل کے لئے نماز کی پابندی کیو نہی کہا تو دوستو اس عمل کی خاصیت یہ ہی اگر اپ نمازی نہی ہیں تو اس عمل کی بدولت اپ جلد ہے نمازی ہو جین گے .ور اپ کا ہر کام درست ہوتا جائے گا .انشاءللہ .پاکی صفی کابی لحاظ رکھیں .ہر وقت با وضو رہنے کی کوشش کریں .ور اچھی سی بھینی بھینی خوشبو استمال کریں .کیو کے مؤکلات بھینی بھینی خوشبوبہت پسند ہوتی ہے .دوستو اب عمل کی طرف اتے ہیں .
عمل :
سید اسرار احمد بغدادی

عمل کچھ اس طرح ہے کے ہر روز بعد نماز عشا یا فجر ایک وقت مقرر کر لیں ایک جگہ جو کے کمرے میں ہو .جہا آپ ہے سویا کریں گے .پاک صاف ہو .خوشبو سے متھر کریں .ور جائے نماز سفید رنگ کا ہو ور کپڑے ب سفید کھلے کھلے یعنی جھولے کی طرح کے ہوں تو بہتر ہے .تاکے جسم کا پسینہ کپڑو کو نہ لگے .اور موں قبلہ کی جانب ہو .اور کوشش کریں کے دو زانو بیھٹیں .ور ورد کریں ١٠٠٠ مرتبہ اللہ ھو یا ھو " .اول آخر درود ابراہیمی ١١ مرتبہ .اور جب ہر ١٠٠ بار پورا ہو جائے
تو٦٦ مرتبہ کہے " حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمّد صل الله حق لا الہ الا الله" .بس دوستو اتنا سا عمل ہے .اس عمل کی بدولت آپ کو بہت اچھے اچھے خواب آیا کریں گے .مؤکلات آپ سے خواب کے زریعے رابطہ کائیم کریں گے .ور اپ کے دل مئی اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہونے والے واقعات ڈال دیں گے.دوستو یہ کام ایک دم سے نہیں ہوگا .سو صبر کرنے والے،والیا ہی کامیاب ہونگے.میری دوا اپ کے ساتھ ہیں.مجے اپنی دوا میں یاد رکھیں .عمل کی اجازت ہر کوئی لے سکتا ہے کوئی ہدیہ نہی.اس عمل میں صرف بدبو دار چیزو سے پرہیز کریں.ور گھوشت سے پرہیز کریں.اجازت کے لئے کومنٹ کریں .سید اسرار احمد بغدادی
Bai ji ap post Hindi me kre Karo hamy uduo pdni nhi ati
ReplyDeletebhai ap translator use kr lia kryn . hindi may convert ho jaye ga .. ma converter ki options dal dyta hun. ok
DeleteIs amal ma likha hua tha k wird krne sy sakat tari hojta hai to sir hun smajy nh k sakat kaise hatam hoga khud ba khud yan kisi teachr ki guidness sy bcz is amal k lye phr to teachr ki zrort hogi
ReplyDeleteBhai mn taqriban 4 saal se amliyat kr raha hon koi faida hasil ni huwa bohat wakat or pasa barbad kr choka hon Pakistan k bare bare idhron se hazron k amal liya but mokil to door ki baat jhalat b kbi ni pari or full parhaz itkaf ki halat mein krta tha
ReplyDeleteplease call kryn
Delete